XM کمپنی نیوز

post-image

XM اور ریڈ کراس نے تارکین وطن (مائیگرینٹ) کی مدد کی

‏یہ 21/05/2024 کو (PKT) 13:56 پر پوسٹ کیا گيا

حال ہی میں سنگاپور میں، XM نے مائیگرینٹس ڈومیسٹک ورکرز (MDWs) کے لیے کھیلوں سے بھرپور آؤٹنگ کا اہتمام کرنے کے لیے ریڈ کراس سنگاپور کے ساتھ تعاون کیا۔ 7 اپریل 2024 کو منعقد ہونے والے اس پروگرام کا مقصد The Cage Kallang میں 21 مائیگرینٹس کیئر گیورز کے لیے آرام اور کھیلوں کی سرگرمیاں فراہم کرنا تھا۔ یہ کیمپین، مائیگرینٹس ورکرز کی ذہنی صحت اور بہبود کے لیے ریڈ کراس سنگاپور کی کوششوں کا حصہ ہے، جس میں کرکٹ [..]

post-image

اہم اطلاع – مئی بینک تعطیلات

‏یہ 29/04/2024 کو (PKT) 13:27 پر پوسٹ کیا گيا

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ مئی میں ہونے والی متعدد سرکاری تعطیلات کے باعث، مختلف انسٹرومنٹس کے تجارتی اوقات 1 اور 29 مئی 2024 کے درمیان متاثر ہوں گے۔ برائے مہربانی درج ذیل ٹیبل میں دیکھیں کہ کون سے انسٹرومنٹس کب اور کیسے متاثر ہونگے: [..]

post-image

XM نے لومبوک میں روشن مستقبل کے لیے تعاون کیا

‏یہ 26/04/2024 کو (PKT) 16:08 پر پوسٹ کیا گيا

انڈونیشیا میں XM نے Peduli Anak Foundation کے ساتھ حال ہی میں تعاون کیا اور ویسٹ نوسا ٹینگارا میں واقع لومبوک میں امید کی ایک شمع روشن کی ہے۔ 19 مارچ 2024 کو، ہم نے اس علاقے کے ضروت مند بچوں کی ترقی و خوشحالی کے لیے Peduli Anak کے ساتھ ہاتھ ملایا، اور مقامی طور پر مثبت اثرات پیدا کرنے کے لیے اپنے عزم کی یقین دہانی کروائی۔ ویسٹ نوسا ٹینگارا میں Peduli Anak Foundation کم خوش قسمت اور [..]

post-image

ہم نے پاکستان میں رمضان کی برکتیں بانٹیں

‏یہ 24/04/2024 کو (PKT) 13:54 پر پوسٹ کیا گيا

اس ماہ مقدس میں، ہم نے رزق ٹرسٹ کے ساتھ ملکر پاکستان کے دیہی علاقوں میں ضرورت مند افراد کے ساتھ رمضان کی برکتیں بانٹنے کے لیے انہیں راشن پیکجز عطیہ کیے ہیں۔ پاکستان میں 20 ملین سے زائد لوگ مدد کے منتظر ہیں۔ بہت سے خاندانوں اور افراد کو روزانہ مناسب مقدار میں غذائیت سے بھرپور خوراک تک رسائی نہیں ہوتی ہے۔ بھوک اور غذائیت کی کمی نہ صرف صحت اور بچوں کی نشوونما کو متاثر کرتی ہے بلکہ [..]

post-image

XM نے تبدیلی کے لیے Charity Right کا ساتھ دیا

‏یہ 23/04/2024 کو (PKT) 14:50 پر پوسٹ کیا گيا

اپنے وسائل اور مہارت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، XM نے Charity Right Malaysia کے ساتھ کالمپانگ، سیلانگور میں معذور طلباء کو بااختیار بنانے کا بیڑا اٹھایا۔ رمضان کے کارِخیر CSR کے تحت یہ اقدام کمیونٹیز میں مثبت تبدیلی پیدا کرنے کے لیے XM کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس پارٹنرشپ کے ذریعے، XM نے رمضان المبارک کے دوران معذور طالب علموں کو کھانے پینے کے لیے ضروری اشیاء فراہم کی ہیں۔ غذائیت سے بھرپور کھانوں تک رسائی کو یقینی [..]

post-image

XM اور سنگاپور ریڈ کراس کا مظبوط تعلق

‏یہ 23/04/2024 کو (PKT) 12:15 پر پوسٹ کیا گيا

انسانی ہمدردی کے اقدامات کے تحت، XM کو حال ہی میں سنگاپور ریڈ کراس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرنے کا اعزاز حاصل ہوا، جو دو سالوں سے کئی چیریٹیبل ایکشنز میں ہمارا پارٹنر رہا ہے۔ اس وزٹ کا مقصد تعلقات کو مضبوط بنانا، آنے والی کیمپینز پر تبادلہ خیال کرنا اور آرگنائزیشن کے اقدامات کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا تھا۔ سنگاپور ریڈ کراس کا قیام 1949 میں کیا گیا۔ یہ ایک مقامی ہیومینٹیرین آرگنائزیشن ہے جس کا [..]

post-image

ہم نے بچوں کے عالمی دن پر ویتنام میں کتابیں عطیہ کی

‏یہ 22/04/2024 کو (PKT) 13:29 پر پوسٹ کیا گيا

‘بچوں کے لیے بُک کیسز’ نامی پروجیکٹ کی سپورٹ کے لیے، ہم نے ویتنام کے صوبہ نگھے این کی ڈسٹرکٹ کائی سون میں 10 پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں کو کتابوں کا عطیہ دیا ہے، جہاں پسماندہ پہاڑی علاقوں کے بچے زیرِ تعلیم ہیں۔ یہ کتابیں 10 کلاس روم بُک کیسز سے بھری ہوئی تھیں، جس سے طلباء کو پڑھنے کی ترغیب اور اساتذہ کو روز مرہ کے ریڈنگ سیشن میں سہولت ملے گی۔ مطالعہ کرنے کا مقصد صرف علم حاصل [..]

post-image

XM نے رمضان میں پُرلطف افطار کا اہتمام کیا

‏یہ 16/04/2024 کو (PKT) 14:47 پر پوسٹ کیا گيا

ہمدردی اور یکجہتی کے جذبے سے سرشار، XM نے حال ہی میں رمضان کے مقدس ماہ کے دوران ضرورت مند افراد کی مدد کے لیے ایک افطار دعوت کا اقدام شروع کیا ہے۔ اس کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کی کاوش کے ذریعے، XM کا مقصد مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد اور خاندانوں کو خوشی اور راحت کے چند لمحات فراہم کرنا ہے۔ کاسابلانکا، مراکش کی ایک معروف چیریٹی آرگنائزیشن Association Bab Rayan کے ساتھ پارٹنر شپ کے تحت، XM [..]

post-image

XM اور Human Initiative کی دماک میں مشترکہ امداد

‏یہ 15/04/2024 کو (PKT) 14:31 پر پوسٹ کیا گيا

انڈونیشیا کے شہر دماک میں رہنے والے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے XM نے Human Initiative آرگنائزیشن کے ساتھ ہاتھ ملایا تاکہ اس مشکل گھڑی میں انسانیت کی خدمت کے جذبے کو بیدار کیا جاسکے۔ فروری کے آغاز میں آنے والے سیلاب پر ہم نے فوری ردعمل کا مظاہرہ کیا تھا، اور دو سو سے زائد گرم کھانے کے پیکجز، کئی گیلن پانی اور کچن کے دیگر پیکجز کے ساتھ، ہم نے سیلاب سے متاثرہ افراد کو وہ تمام [..]

post-image

اہم اطلاع – اپریل کی بینک تعطیلات

‏یہ 28/03/2024 کو (PKT) 14:01 پر پوسٹ کیا گيا


ہم آپ کو مطلح کرنا چاہتے ہیں کہ اپریل میں 4 سے 30 اپریل، 2024 کے درمیان کئی عام تعطیلات کے با‏عث، مختلف انسٹرومنٹس کے ٹریڈنگ اوقات متاثر ہونگے۔ 
براۓ مہربانی، نیچے دیے گئے ٹیبل کا ملاحظہ کریں کہ کونسے انسٹرومنٹس متاثر ہونگے: [..]

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔