دنیا کی میجر انڈسز میں سرمایہ کاری

1 اکاؤنٹ سے فاریکس، اشیاء، قیمتی میٹلز، انرجیز اور ایکویٹی انڈسز پر تجارت کریں۔
XM MT4 اور MT5 تجارتی پليٹ فارمز کے ساتھ عالمی منڈی کی فوری رسائی

اسٹاک انڈیکس - اسپریڈ / شرائط

* سواپ ریٹ انڈیکس کرنسی کے متعلقہ انٹر بینک ریٹ کے مطابق کیلکیولیٹ کیا جاتا ہے۔ لانگ پوزیشنز کو متعلقہ انٹربینک ریٹ کے علاوہ مارک اپ کے ساتھ چارج کیا جاتا ہے، اور شارٹ پوزیشن پر مارک اپ نکال کر ریٹ وصول ہوتا ہے۔ یہ کاروائی 00:00 پر ہوتی ہے (GMT+2 ٹائم زون، DST لاگو ہو سکتا ہے) اور اس میں کافی منٹ لگ سکتے ہیں۔ جمعہ کو ٹریڈنگ کے اختتام پر اوپن پوزیشنز پر، 3 دن کے لیے سواپ چارج کیا جاتا ہے۔

** موجودہ مارکیٹ کی قیمت پر پینڈنگ آرڈر کیلیے کم سے کم سطع۔

*** منتخب شدہ CFD سمبلز کے لیے درکار مارجن = [لاٹس*کانٹریکٹ سائز*اوپن پرائس] / [(اکاؤنٹ لیوریج اور سمبل لیوریج) میں سب سے کم لیوریج]

مخصوص سمبلز پر مارجن پرسنٹیج کے بارے میں مزید پڑھیں۔

CFD کیلیے مطلوبہ مارجن اسطرح کیلکولیٹ ہوتی ہے: لاٹس * کانٹریکٹ سائز * اوپننگ پرائس * مارجن پرسنٹیج اور یہ آپکے تجارتی اکاؤنٹ کے لیورج پر مبنی نہیں۔

اگر آپکا مارجن لیول %100 سے زائد ہے اور جب آپ CFD پر پوزیشن ہیج کرتے ہیں تو آپکا مارجن ہمیشہ %50 ہوتا ہے۔

** موجودہ مارکیٹ کی قیمت پر پینڈنگ آرڈر کیلیے کم سے کم سطع۔

*** منتخب شدہ CFD سمبلز کے لیے درکار مارجن = [لاٹس*کانٹریکٹ سائز*اوپن پرائس] / [(اکاؤنٹ لیوریج اور سمبل لیوریج) میں سب سے کم لیوریج]

مخصوص سمبلز پر مارجن پرسنٹیج کے بارے میں مزید پڑھیں۔

CFD کیلیے مطلوبہ مارجن اسطرح کیلکولیٹ ہوتی ہے: لاٹس * کانٹریکٹ سائز * اوپننگ پرائس * مارجن پرسنٹیج اور یہ آپکے تجارتی اکاؤنٹ کے لیورج پر مبنی نہیں۔

اگر آپکا مارجن لیول %100 سے زائد ہے اور جب آپ CFD پر پوزیشن ہیج کرتے ہیں تو آپکا مارجن ہمیشہ %50 ہوتا ہے۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ ہماری کمپنی مالی آلات کے نئے معاہدوں کے لئے خود کار طریقے سے رول اوور پیش نہیں کرتی ہے جس کی تاریخ ختم ہوجاتی ہے۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ ہماری کمپنی مالی آلات کے نئے معاہدوں کے لئے خود کار طریقے سے رول اوور پیش نہیں کرتی ہے جس کی تاریخ ختم ہوجاتی ہے۔

تفصیل سمبل دستیاب کانٹریکٹ *کھلنے کی تاریخ صرف بند کرنیکی تاریخ* اختتامی تاریخ* کانٹریکٹ کے مہینے کانٹریکٹ کی میعاد **
EU Stocks 50 EU50 Jun 2024-03-13 2024-06-20 2024-06-21 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
France 40 FRA40 Jun 2024-05-15 2024-06-20 2024-06-21 ماہانہ کانٹریکٹ کی میعاد **
Germany 40 GER40 Jun 2024-03-13 2024-06-20 2024-06-21 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
Japan 225 JP225 Jun 2024-03-06 2024-06-12 2024-06-13 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
Switzerland 20 SWI20 Jun 2024-03-13 2024-06-20 2024-06-21 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
UK 100 UK100 Jun 2024-03-13 2024-06-20 2024-06-21 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
US Tech 100 US100 Jun 2024-03-13 2024-06-20 2024-06-21 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
Wall Street 30 US30 Jun 2024-03-13 2024-06-20 2024-06-21 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
US 500 US500 Jun 2024-03-13 2024-06-20 2024-06-21 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
US Dollar Index USDX Jun 2024-03-14 2024-06-14 2024-06-15 MAR, JUN, SEP, DEC کانٹریکٹ کی میعاد **
Volatility Index Futures (S&P500) VIX Jun 2024-05-20 2024-06-17 2024-06-18 ماہانہ کانٹریکٹ کی میعاد **

*کلوز اونلی اور اختتامی تاریخ تبدیل ہوسکتی ہیں جیسے ہی ہم حقیقی تاریخ کے قریب ہو جاتے ہیں۔ یہ ہمارے لیکویڈیٹی فراہم کنندگان کے طے کردہ قواعد کی وجہ سے ہے جو فیوچر کنٹریکٹ رولنگ کو کنٹرول کرتے ہیں، اور یہ ایکٹیو کنٹریکٹ اور ایکسپائر ہونے والے اگلے دونوں کی لیکویڈیٹی پر مبنی ہے۔ نئے انسٹرومنٹ کے اوپن ہونے کی تاریخ کے بعد کا کاروباری دن، پچھلے معاہدے کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ ہے۔

**اختتامی تاریخ ہر ماہ مختلف ہوتی ہے اور یہ ہمارے لیکویڈیٹی فراہم کرنے والوں کے رولنگ نظام الاوقات اور کانٹریکٹ کی لیکویڈیٹی پر مبنی ہے

براہ کرم نوٹ کریں کہ ہماری کمپنی مالی آلات کے نئے معاہدوں کے لئے خود کار طریقے سے رول اوور پیش نہیں کرتی ہے جس کی اختتامی تاریخ ہوتی ہے۔

کیش انڈسز پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ (GER40 کے علاوہ)

کیش انڈسز پر CFD، ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کے تابع ہیں۔

جب انڈیکس کا کوئی جزو اپنے شیئر ہولڈر کو ڈیویڈنڈ کی ادائیگی کرتا ہے تو وہ لازمی طور پر کمپنی کی قیمت ڈیویڈنڈ کی رقم سے گھٹاتی ہے۔

کمپنی کے شیئر کی قیمت میں کمی کے اسکے سابقہ ڈیویڈنڈ تاریخ کے پر عکاسی کرتا ہے، ساتھ ساتھ انڈیکس میں اسٹاک کے وزن کے تناسب سے انڈیکس کی قیمت میں کمی کے طور پر بھی ظاہر ہوتا ہے۔

پوزیشنوں پر اثر نہ پڑنے کو یقینی بنانے کیلیے، سابقہ ڈیویڈنڈ کی تاریخ پر 00:00 بجے (GMT+2 ٹائم زون، براہ کرم نوٹ کریں DST لاگو ہوسکتا ہے) کلائنٹ کے اکاؤنٹ میں ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کی جائیں گی۔

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ، سابقہ ڈویڈنڈ کی تاریخ پر مارکیٹ کھلنے سے پہلے ہی طے پایا جاتا ہے (مارکیٹ کے اوقات اوپر مل سکتے ہیں)۔

کسی بھی قابل اطلاق ود ہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کے بعد لانگ پوزیشنز پر ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیے جاتے ہیں۔ کاٹی گئی رقم متعلقہ فنانشل انسٹرومنٹ کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس شارٹ پوزیشنز پر لاگو نہیں ہوتا۔

Germany40 (GER40Cash) پر موجود CFD ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کے تابع نہیں ہیں کیونکہ اس کے حلقہ اسٹاک کے ذریعے ادا کردہ منافع انڈیکس میں ہی دوبارہ لگائے جاتے ہیں۔ اس طرح، کسی اجزاء کو ڈیویڈنڈ ادا کرنے کی وجہ سے نیچے کی طرف ایڈجسٹمنٹ نہیں کرنی پڑتی۔

فیوچر انڈسز پر CFD، ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ کے تابع نہیں ہیں۔

مندرجہ ذیل کے حساب سے خریداری کی تجارت کو رقم موصول ھو گی:

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ = اعلانی انڈیکس ڈیویڈنڈ ٭ لاٹس میں پوزيشن کا سائز

مندرجہ ذیل کے حساب سے فروخت کی تجارت سے ایک رقم وصول کی جائیگی گی:

ڈیویڈنڈ ایڈجسٹمنٹ = اعلانی انڈیکس ڈیویڈنڈ ٭ لاٹس میں پوزيشن کا سائز

نئے انڈیکس ڈیویڈنڈز

دکھاۓ جانے سمبل ہی وہ سمبل (انسٹرومنٹ) ہیں جن سے اس ہفتہ ڈیویڈنڈ کی توقع کی جا سکتی ہے۔ ڈیویڈنڈ فگر، ہمارے لیکويڈیٹی فراہم کنندہ کی نمائندگی کرتا ہے اور تبدیلی کے تابع ہیں۔

اسٹاک انڈیکس کیا ہے؟

ایکوئٹی انڈیکس، یا اسٹاک انڈیکس، جو عام طور پر جانا جاتا ہے، اصل اسٹاک مارکیٹ انڈیکس ہیں، جو اسٹاک مارکیٹ کے ایک مخصوص حصے کی قدر کی پیمائش کرتے ہیں، انکا انتخاب منتخب اسٹاک کی قیمتوں کے اوسط ویٹ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ جسکا تعلق اصل زمرے سے ہے اور جسکی نمائندگی کرتے ہیں۔ اسٹاک انڈیکس ایک مخصوص اسٹاک مارکیٹ کی نمائندگی کر سکتا ہے جیسے کہ NASDAQ، یا کسی قوم کی سب سے بڑی کمپنی جیسے S&P 500، برطانوی FTSE 100، یا جاپانی Nikkei 225 ہیں۔

انڈسز کا مقصد ایک مخصوص اسٹاک مارکیٹ یا کسی قوم کی عام معیشت کی عمومی سمت ظاہر کرنا ہے۔ تاہم چونکہ اسٹاک انڈیکس کمپنیوں کی ٹوکری پر مشتمل ہے، وہ کسی خاص کمپنی کے بڑے اقدام یا تجارت کے مخصوص شعبے کے بڑے اقدام سے بہت زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔

اسٹاک کی بنیادی ٹوکری سے اسٹاک انڈیکس کو دیا جانیوالا اصل ویٹ مختلف انڈسز پر مختلف ہوتا ہے، جسکا مطلب ہے کہ نتائج حاصل کرنے کیلیے سب ایک ہی معیار استعمال نہیں کرتے۔ اصل ویٹ کا حساب لگانے کے دو اہم طریقے ہیں جو مخصوص بنیادی اسٹاک انڈیکس سے ہی پیدا ہوتے ہیں، وہ قیمت اور کیپٹلائزیشن ویٹ ہیں۔

ذیل میں آپ مشہور انڈیسز سے وابستہ کیگريز دیکھ سکتے ھیں۔

  • 1۔ Dow Jones (US30) اور Nikkei 225 (جاپان225) پرائس ویٹڈ انڈسز ہیں۔
  • 2۔ FTSE 100 (برطانیہ 100)، ASX200 (آسٹریلیا 200)، ہینگ سینگ انڈیکس (ہانگ کانگ 50)، DAX (جرمنی 30)، CAC 40 (فرانس 40) اور IBEX (اسپین 35) کچھ اہم اسٹاک انڈسز ہیں جو کیپٹلائزیشن ویٹڈ ہیں۔

دنیا کے میجر اسٹاک انڈسز کونسے ہیں؟

S&P 500 (US500): یہ S&P 500 (US500) اسٹاک مارکیٹ انڈيکس امریکن فائننشل سروس کمپنی سٹیندرڈ اور پوور فائننشل سروس ایل ایل سی۔ نے 1957 میں متعارف کروایا۔ یہ امریکی ایکوئیٹی کا ایک معروف انڈیکیٹر ہے، اور امریکی اسٹاک مارکیٹ کیلیے کثرت سے استعمال ہونیوالے بنچ مارک میں سے ایک ہے جس میں سے یہ سرماۓ کے ذریعے امریکی ایکوئیٹی مارکیٹ کا %75 تک کا احاطہ کرتا ہے۔

ASX200 (Australia200): یہ ASX 200 (AUS200) انڈیکس، اسٹاک کا ایک مارکیٹ کیپٹلائزیشن ویٹڈ اسٹاک مارکیٹ انڈیکس ہے جو آسٹریلین سیکیورٹیز ایکسچنج کی فہرست میں ہے، جو اوسطا روزانہ کاروبار میں 4.685 $ بلین کیساتھ دنیا کے پہلے 15 ایکسچینج گروپ کیساتھ تعلق رکھتا ہے۔ انڈیکس میں خصوصا آسٹریلین اسٹاک ایکسچینج میں درج اسٹاک شامل ہیں۔

Nikkei 225 (JP225): یہ Nikkei 225 (JP225)عام طور پر Nikkei سے جانا جانے والا ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس ہے، جو مارکیٹ کا سرمایہ US$4.09 ٹریلین کیساتھ دنیا کا تیسرا سب سے بڑا اسٹاک ایکسچنج ہے۔

HSI (HK50): یہ HIS (HK50) کے بعد سے ایشیاء کے دوسرے (اور دنیا کی چھٹی) سب سے بڑی اسٹاک ایکسچینج ، ہانگ کانگ اسٹاک مارکیٹ (HKEx) میں موجود 50 بڑی کمپنیوں کی روزانہ تبدیلیاں ریکارڈ کرنے کے لئے استعمال ہوتا رہا ہے۔

FTSE 100 (UK100): یہ FTSE 100 (UK100) کا مطلب فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس ہے، اس میں لندن اسٹاک ایکسچینج میں درج سب سے زیادہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن والی 100 کمپنیاں شامل ہیں۔

NASDAQ 100 (US100): اہم NASDAQ انڈیکس، NASDAQ کا جز ہے، جس کا سب سیٹ NASDAQ 100 (US100) ہے جو 107 ایکوئٹی سیکیورٹیز پر مشتمل ہے جو NASDAQ اسٹاک ایکسچینج میں درج 107 طاقتور غیر مالی کمپنیوں کے ذریعہ جاری کیا گیا ہے۔

DJIA (US30): یہ DJIA (US30)، دوسرا Dow Jones Transportation Average کے بعد قدیم اسٹاک مارکیٹ انڈیکس ہے، جو ایک معیاری تجارتی سیشن کے دوران 30 بڑی امریکی کمپنیوں کی کارکردگی ظاہر کرتا ہے اور اسکی کیلکولیشن DJIA ڈیوائزر، نمائندگی کے 30 اسٹاک کی قیمتوں کے کل رقم کو تقسیم کر کے کرتا ہے۔

DAX 100 (GER40): DAX (GER40) جس کا مطلب ڈوئچر اکیٹین انڈیکس ہے، وہ 40 بڑی کمپنیوں کا جرمن اسٹاک مارکیٹ انڈیکس کا اصل نمائندہ ہے جو فرینکفرٹ اسٹاک ایکسچینج میں تجارت کرتی ہے۔ معیار اور منافع کے لحاظ سے اسے نیلے رنگ کا چپ انڈیکس سمجھا جاتا ہے۔

CAC 40 (FRA40): فرانسیسی بینچ مارک اسٹاک مارکیٹ انڈیکس CAC 40 کا مطلب کاٹیشن اسسٹ این کانٹینیو، اور یہ فرانسیسی سیکیورٹیز مارکیٹ Euronext پیرس میں فروخت ہونے والی 100 سب سے زیادہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن کمپنی اسٹاک کی 40 قیمتوں کی نمائندگی کرتا ہے، یہ یورپ کا دوسرا سب سے بڑا تبادلہ ہے۔

سب کو بڑھاؤ|سب بند

اسٹاک انڈسز کیا ہے؟

عام زبان میں ایکوئٹی انڈسز یا اسٹاک انڈسز وہ انڈیکسیز ھیں جو بنیادی اسٹاک کی ٹوکری کی کل قیمت کی نمائیندگی کرتے ھیں۔

اہم ایکوئٹی انڈسز میں (دنیا کے اسٹاک انڈسز) شامل پر درج ذیل تک محدود نہیں:

  • 1. S&P 500
  • 2. Dow Jones
  • 3. Nasdaq
  • 4. FTSE100
  • 5. Nikkei225
  • 6. DAX
  • 7. CAC40
  • 8. Euro Stoxx 50
  • 9. ASX200

اسٹاک انڈسز زیادہ تر معاملات میں اسٹاک مارکیٹ کی مجموعی تصویر کی نمائندگی کرتے ہیں، جس سے انکی باسکٹ تعلق رکھتی ہے۔ زیادہ تر معاملات میں، بنیادی اسٹاک جو اسٹاک انڈیکس سے تعلق رکھتے ہیںوہ سب سے زیادہ با اثر (سب سے بڑی سرمایہ کاری) کمپنیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔

اسٹاک انڈسز کا کس طرح حساب کیا جاتا ہے؟

کسی بھی کاورباری دن کے دوران، مخصوص کمپنیوں کی اسٹاک کی قیمتیں اوپر یا نیچیے جائینگی۔ چونکہ اسٹاک انڈیکس بنیادی اسٹاک کی ایک باسکٹ کی ترتیب ہے، لہذا، اسکی اصل قیمت مجموعی حرکات (ریاضی اور شماریاتی فارمولا) کی بنیاد پر اوپر یا نیچے آ جائیگی جس میں سے ہر اسٹاک کی قیمت اسکی آخری قیمت میں حصہ ڈالتی ہے۔

ایکوئٹی انڈسز کی تجارت کے وقت مندرجہ ذیل مفید نکات ھیں:

  • 1. مخصوص ایکوئٹی انڈیکس (جیسے Dow Jones) میں موجود تمام اسٹاک انتخاب کے عمل سے مشروط ہیں اور اگر کسی نئے آنیوالے سے مجموعی طور پر تجارتی کارکردگی پر قابو پایا جاتا ہے تو وہ کسی اور کمپنی کے ذریعہ اسکی جگہ لے سکتی ہے۔ دوسرے لمظوں میں، وہ کمپنیاں جو باسکٹ سے تعلق رکھتی ہیں، انکی ہمیشہ یکساں رہنے کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔
  • 2. مجموعی اسٹاک انڈیکس میں کسی مخصوص اسٹاک کے اثر کے تعین میں قوائد اور کیلکولیشن شامل ہیں۔ باسکٹ میں شامل ہونیوالے تمام اسٹاک کو برابر نہیں سمجھا جاتا ہے۔ آسان الفاظ میں، اسٹاک انڈیکس کی مجموعی قیمت اسٹاک کی قیمتوں میں اضافہ اور اسٹاک کی تعداد کے حساب سے تقشیم نہیں ہے۔
  • 3. اسٹاک انڈیکس اتفاق رائے ظاہرکرتا ھے اور مجموعی اسٹاک مارکیٹ کی تاریخی قدر کے ساتھ کارکردگی کا معیار سمجھ سکتا ھے۔
  • 4. جیسا کہ نقطہ 2 میں بتایا گيا ہے، چونکہ تمام اسٹاک جو باسکٹ سے منسلک ہیں انکو برابر نہیں سمجھا جاتا، لہذا بڑی سرمایہ کاری کی کمپنیوں سے انڈیکس کو زیادہ ویٹ دیا جاتا ہے۔ اسکا مطلب ہے کہ اگر کسی خاص کمپنی کا اسٹاک کسی وجہ سے گرتا ہے تو، مجموعی انڈیکس اسکی پیروی کریگا بیشک باسکٹ میں بقیہ اسٹاک نہ بھی گر رہے ہوں۔
  • 5. جیسا کہ نقطہ 1 میں بیان کیا گیا ھے، بنیادی اسٹاک جو ٹوکری سے وابستہ ھیں،وقت کیساتھ تبدیل ھوتا ھے۔ تاریخی ادوار میں انڈیکس اسٹاک کی ایک طرح کی ٹوکری کی نمائندگی نہیں کرتا۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔