7 اثاثی کلاسز - 10+ تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیے LIVE
کوئی ری کوٹس اور رئیل ٹائم عملدرآمد کیساتھ فاریکس کی تجارت
کسی بھی ڈیوائس پر فراہم کردہ 10 تجارتی پلیٹ فارمز کا انتخاب کیجیے۔
2010 سے XM آرڈرز پولیسی کی کوئی کوٹس اور ریجیکشن کرنے کا آغاز کیا ھے۔ ہم اپنے آرڈرز پر %100 عملدرآمد جس میں سے %99.35 آرڈرز کی تکمیل 1 سیکینڈ سے کم کے دورانیہ میں ھوتی ھے۔
ہمارا تجارتی پلیٹ فارم مارکیٹ لمٹ، اسٹاپ اور ٹریلنگ اسٹاپ آرڈرز کی حمایت کرتا ہے، اور تجارتی اوقات کے دوران آپکو کسی بھی وقت آرڈر دینے کی آزادی ہے۔ اگر آپ ٹیلیفون تجارت کو ترجیح دیتے ہیں اور ہمارے ڈیلر سے براہ راست بات کرنا چاہتے ہیں تو ایسا بھی XM پر ممکن ہے۔ تجارت بند نہ ہونے تک آپکی پوزیشن کھلی رہے گی؛ اسکے علاوہ موجودہ اکاؤنٹ کی قیمتوں کے مطابق آپکے اکاؤنٹ میں بیلنس ریئل ٹائم پر اپ ڈیٹ ہوجاتا ہے۔
فریکشنل پپ پرایئسنگ کیساتھ، آپ ٹائٹر اسپرئڈز کیساتھ تجارت کر سکتے ھیں اورزیادہ سے زیادہ درست قیمتوں سے مستفید ھو سکتے ھیں۔
یاد رکھیے آپ ایک وقت میں 300 پوزیشن ہی کھول سکتے ھیں (فی کلاینٹ اور پینڈینگ آرڈر کیساتھ)۔
XM میں آپ ایک کلک سے 5 ملین کی تجارت کر سکتے ہیں، کیونکہ ہم مارکیٹ آرڈر پر 50 لاٹ (5 ملین) تک کے فلز کی ضمانت دیتے ہیں۔ تاہم اگر آپ اس سے بھی زیادہ رقم میں ڈیل کرنیکا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ یا تو آرڈر کو چھوٹے تجارتی سائز میں تقسیم کر سکتے ہیں۔
XM میں رسک مینیجمنٹ میں ہم سٹوپ لاس اور لیمٹ آرڈرز کی اہمیت کو سمجھتے ھیں، اس لیے ہم دونوں آرڈرز پر 50 لاٹس تک بہترین موجودہ مارکیٹ پرائس کے فلز کی یقین دہانی کراتے ھیں
اگر جمہ سے اتوار کوئی مارکیٹ گیپ واقع ہوتے ہیں، تو XM تمام پینڈنگ، لمٹ یا اسٹاپ آرڈر کی پہلی دستیاب مارکیٹ قیمت پر ای پوزیشن سائز عملدرآمد کرتی ہے۔
اسکی درستگی اور لیکویڈیٹی فراہم کنندگان کیساتھ کاروباری تعلق کا شکریہ، XM کا مقصد ہے کہ بہترین مارکیٹ کی قیمتوں پر آرڈر پر عمل درآمد کرتے ہوۓ، اتار چڑھاؤ کی صورتحال کے دوران آپکی بہترین خدمت کرنا ہے۔
مزید معلومات کے لیے آرڈر ایگزیکیوشن پالیسی پڑھیے
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔