آن لائن فاریکس کیلکولیٹر

ہمارے آن لائن کیلکولیٹرز کلائنٹ کو اپنے کاروبار سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کیلیے صحیح وقت پر درست جائزہ لینے کی اجازت دیتے ہیں۔ آپ کے خطرہ کا اندازہ کرنے اورہر تجارت کے منافع یا نقصان کی نگرانی کرنے میں آپکے پاس سبھی ایک کیلکولیٹر، کرنسی کنورٹر، پپ ویلیو کیلکولیٹر، مارجن کیلکولیٹر اور سواپ کیلکولیٹر دستیاب ہیں۔

main calculator image

تمام ایک ہی کیلکولیٹر میں

ھمارے ایک ہی کیلکولیٹر میں آپ مطلوبہ مارجن، پپ ویلیو اور سواپ کیلکولیٹ کر سکتے ھیں

مزید پڑھیے
currency calculator

کرنسی کنورٹر

ہمارا کرنسی کنورٹر آپکو براہ راست کرنسی ریٹ کا استعمال کرکے مختلف کرنسیوں میں اور اس میں تجدیل کرنے کے قابل بناتا ہے۔

مزید پڑھیے
pip calculator

پپ ویلیو کیلکولیٹر

ہمارا پپ کیلکولیٹر آپکو اپنی بیس کرنسی میں فی پپ قیمت کا تعین کرنے میں مدد کریگا تاکہ آپ فی تجارت کساتھ لاحق خطرے کی نگرانی کر سکیں۔

مزید پڑھیے
margin calculator

مارجن کیلکولیٹر

ہمارا مارجن کیلکولیٹر آپکو پوزیشن کو کھولنے اور رکھنے کیلیے ضروری مارجن کیلکولیٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔

مزید پڑھیے
swaps calculator

سواپ کیلکولیٹر

ہمارے تبادلہ کیلکولیٹر کا استمعال کر کے آپ اپنی کھلی پوزیشن پر کرنسی پیئر کی دو کرنسیوں کے مابین سود کی شرح کا فرق کیلکولیٹ کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے
loss calculator

پرافٹ اور لاس کیلکولیٹر

ہمارے منافع اور نقصان کا کیلکولیٹر آپکو فاریکس مارکیٹ میں ٹرانزیکشن سے پیشگوئی شدہ منافع یا نقصان کرنے میں مدد کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔