ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیےLIVE
سپورٹ
ہم آپ کی کیسے مدد کر سکتے ہیں؟
مدد حاصل کرنےکا طریقہ منتخب کریں۔
لائیو چیٹ
لائیو چیٹ کی شرائط
ہماری لائیو چیٹ کا استعمال کرکے، آپ لائیو چیٹ پر فراہم کردہ کسی بھی ذاتی معلومات پر، ہماری پرائیوسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری تجربہ کار کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
Viber چیٹ کا استعمال کرکے، آپ Viber کے ذریعے XM Global Limited کو فراہم کردہ کسی بھی ذاتی ڈیٹا پر، ہماری پرائیوسی پالیسی اور ایپ کی پرائیویسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری کسٹمر کے تجربے کے لیے وقف سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
Telegram چیٹ کا استعمال کرکے، آپ Telegram کے ذریعے XM Global Limited کو فراہم کردہ کسی بھی ذاتی ڈیٹا پر، ہماری پرائیوسی پالیسی اور ایپ کی پرائیویسی پالیسی کے مطابق، عمل درآمد کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہیں، تاکہ آپ ہماری کسٹمر کے تجربے کے لیے وقف سپورٹ ٹیم سے رہنمائی حاصل کرسکیں۔
اپنے iPhone پر App Store کھولیے یا یہاں ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔
سرچ فیلڈ میں MetaTrader 4 کی اصطلاح اندراج کر کے آپ App Store میں metatrader 4 کا تعین کر سکتے ھيں
iPhone پر سافٹ ویر کو انسٹال کرنے کیلیے، MetaTrader 4 آئکن پر کلک کريں
2 اسٹیپ
موجودہ اکاؤنٹ کیساتھ لاگ ان/ ڈیمو اکاؤنٹ کھولیے کے درمیان انتخاب کیلیے اشارہ کیا جائيگا،
موجودہ اکاؤنٹ کیساتھ لاگ ان/ ڈیمو اکاؤنٹ کھولیے پر کلک کرنے سے ایک نئی ونڈو کھلتی ھے،
سرچ فیلڈ میں XM درج کیجیے
اگر آپکا ڈیمو اکاؤنٹ ھے تو آپ XMGlobal-Demo آئکن پر کلک کریں اور اگر رئیل اکاؤنٹ ھے تو XMGlobal-Real پر کلک کریں
3 اسٹیپ
اپنے لاگ ان اور پاس ورڈ کا اندراج کیجیے،
اپنے iPhone پر تجارت شروع کیجیے
XM iPhone MT4 ٹٹورئیلز
عمومی سوالات
سب کو بڑھاؤ|سب بند
میں اپنے سرور کا نام MT4 (PC/Mac) پر کسطرح تلاش کر سکتا ہوں؟
کلک 'فائل' ← کلک "اوپن اکاؤنٹ" جو ایک نئی ونڈو کھول دیگا، "ٹریدنگ سرور" نیچے اسکرول کیجیے اور + سائن "ایڈ نیو بروکر" پر کلک کیجیے، اور پھر XM ٹائپ کیجیے اور "سکین" کلک کیجیے۔
ایک بار اسکیننگ ہو جانے کے بعد، "منسوخ کریں" پر کلک کرکے اس ونڈو کو بند کردیں۔
اسکے بعد، براۓ کرم "فائل" ← "لاگ ان ٹو ٹریڈنگ اکاؤنٹ" پر دوبارہ لاگ ان کرنے کی کوشش کیجیے، یہ دیکھنے کیلیے کہ آیا آپکا نام سرور پر ہے یا نہیں۔
یہ چیک کرنے کے لیے کہ کون سے سرور سے لاگ ان کرنا ہے، اپنی ویلکم ای میل یا ممبرز ایریا میں 'میرے اکاؤنٹ کا جائزہ' سے ریفر کریں۔
میں MT4 پلیٹ فارم تک کسطرح رسائی حاصل کر سکتا ھوں؟
موجودہ MT5 اکاؤنٹ کے ساتھ MT4 پلیٹ فارم پر تجارت کرنا ممکن نہیں ہے۔ لہذا، MT4 پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے آپ کا MT4 ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہونا لازم ہے۔ MT4 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
میں MT4 کی رسائی کیلیے، MT5 اکاؤنٹ کا آئی ڈی استعمال کر سکتا ھوں؟
نہیں۔ آپ کا MT4 تجارتی اکاؤنٹ ھونا لازم ھے۔ MT4 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
میں اپنے MT4 اکاؤنٹ کی تصدیق کس طرح کرسکتا ہوں؟
اگر آپ MT4 اکاؤنٹ کے ساتھ XM کے کلائنٹ ہیں تو آپ دوبارہ ڈاکیومنٹ جمع کرواۓ بغیر ممبرز ایریا سے اضافی MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ البتہ اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو آپ کو تمام ضروری ڈاکیومنٹس تصدیق کیلیے جمع کروانے ہونگے (یعنی شناخت اور رہائش کا ثبوت)۔
میں اپنے موجودہ MT4 تجارتی اکاؤنٹ سے اسٹاک CFD کی تجارت کر سکتا ھوں؟
نہیں۔ CFD اسٹاک کی تجارت کے لیے، آپ کا MT5 تجارتی اکاؤنٹ ھونا لازم ھے۔ MT5 اکاؤنٹ کھولنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔
MT4 پر میں کونسے انسٹرومنٹس کی تجارت کر سکتا ھوں؟
XM میں آپ MT4 پلیٹ فارم پر اسٹاک انڈسز، فاریکس، قیمتی میٹلز اور انرجیز سمیت تمام موجودہ انسٹرومنٹس پر تجارت کر سکتے ھیں۔ انفرادی اسٹاک صرف MT5 پر دستیاب ہیں۔
ہم براؤزنگ کے تجربے کو بہترین بنانے کے لیے کوکیز کا استعمال کرتے ہیں۔ کچھ کوکیز، اہم خصوصیات کے لیے درکار ہیں جیسے لاگ ان سیشنز، جبکہ دیگر آپ کو کانٹینٹ اور مارکیٹنگ فراہم کرنے میں ہماری مدد کرتی ہیں جو آپ کی ضروریات کے مطابق تیار کی گئی ہیں۔ تمام کوکیز کو قبول کرنے سے ہم آپ کو بہترین تجربہ فراہم کر سکتے ہیں۔ براۓ مہربانی یاد رکھیے، کہ ان میں سے کئی تھرڈ پارٹی کوکیز بھی ہو سکتی ہیں۔ آپ اپنی کوکیز کی ترجیحات کو نیچے بٹن پر کلک کر کے تبدیل کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلیے، براۓ مہربانی ہماری کوکی پالیسی دیکھیے
کوکیز چھوٹی ڈیٹا فائلز ھیں۔جب آپ ویب سائٹ وزٹ کرنے پر آپیے کمپیوٹر پر کوکی بھیجتا ھے۔ آپکا کمپیوٹر ویب براؤزر میں موجود فائل میں سیو کر لیتا ھے۔
کوکیز آپکے کمپیوٹر پر مالويئر یا وائرس منتقل نہیں کرتی ہیں۔ کیونکہ کوکی میں ڈیٹا تبدیل نہیں ہوتا جب وہ آگے پیچھے سفر کرتا ہے، اسکے پاس آپکے کمپیوٹر پر اثر انداز ہونیکا کوئی طریقہ نہیں ہوتا ہے، اور وہ لاگ کی طرح کام کرتے ہیں (یعنی وہ کلائنٹ کی سرگرمی کو ریکارڈ کرتے ہیں اور ریاستی معلومات کو یاد رکھتے ہیں) اور آپکے ویب سائٹ وزٹ کرنے پر اپ ڈیٹ ہوتے ہیں۔
ہم اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ بھیجے گئے کوکیز تک رسائی حاصل کرکے آپ کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ مختلف اقسام کی کوکیز، مختلف سرگرمیوں کو ٹریک کرتی ہیں۔ مثال کے طور پر، سیشن کوکیز صرف اس وقت استعمال ہوتی ہیں جب کوئی شخص فعال طور پر کسی ویب سائٹ پر جاتا ہے۔ ایک بار جب آپ ویب سائٹ چھوڑ دیتے ہیں، تو سیشن کوکی غائب ہوجاتی ہے۔
کوکیز کیوں مفید ھیں؟
ہم تجزیہ کرنے کیلیے فنکشنل کوکیز کا استعمال کرتے ہیں کہ وزٹر ہماری ویب سائٹ کا کس طرح استعمال کرتے ہیں، اور ہماری ویب سائٹ کی کارکردگی اور فنکشن کو ٹریک اور بہتر بناتے ہیں۔ یہ ہمیں پیدا ہونیوالے مسائل کی شناخت اور انکی فکسنگ کے ذریعے اعلی معیار کا کسٹمر تجربہ فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ مثال کے طور پر ہم مشہور ویب سائٹ پیجیز کو ٹریک کرنے اور انکے مابین کارآمد طریقہ کا پتہ لگانے کیلیے ان کوکیز کا استعمال کر سکتے ہیں۔ موئخر الذکر ہمیں یہ معلوم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے کہ اگر آپ کسی اور ویب سائٹ کے ذریعے ریفر ہوۓ ہیں اور ہماری مستقبل کی اشتہاری کمپین کو بہتر بناتا ہے۔
کوکیز کا دوسرا استعمال آپکے لاگ ان سیشن میں اسٹور کرنا ہے، مطلب یہ کہ جب آپ فنڈ جمع کروانے کیلیے ممبر ایریہ میں لاگ ان کرینگے تو "\سیشن کوکی"\ ترتیب دیے جائینگے، تاکہ ویب سائٹ یاد رکھے کہ آپ نے پہلے ہی لاگ ان کر دیا ہے۔ اگر ویب سائٹ اس کوکی کو ترتیب نہیں دیتی تو فنڈنگ کے عمل کے دوران آپ سے ہر نئے پیج پر لاگ ان اور پاس ورڈ پوچھا جائیگا۔
مزید براں، فنکشنل کوکیز، مثال کے طور پر، ہمیں آپکی ترجیحات اور بطور صارف آپکی شناخت میں مدد دیتی ہیں اور اس بات کی یقین دہانی کرتی ہیں کہ تمام معلومات محفوظ، قابل اعتماد اور موثر انداز میں چلتی ہیں۔ مثال کے طور پر، کوکیز آپکو بار بار تجارتی پلیٹ فارم پر یوزر نیم ٹاپپ کرنے سے بچاتی، اور آپکی ترجیحات کو مد نظر رکھتی ہیں، جیسے کہ کونسی زبان آپ لاگ ان کرنے کے بعد دیکھنا چاہتے ہیں۔
ھماری کوکیز کے فراہم کردہ کام کا جائزہ یہاں ھے:
آپکی شناخت کی تصدیق اور ملک کا پتہ لگانا جس سے آپ فی الحال دورہ کر رہے ہیں
براؤزر ٹائپ اور ڈیوائس کو دیکھ رہے ہیں
اس سائٹ کو ٹریک کرنا جہاں سے یوزر ریفر ھوا ھے
تھرڈ پارٹيز کو کانٹينٹ کے مطابق کسٹمايز کرنيکی اجازت
یہ ویب سائٹ Google Analytics کا استعمال کرتی ہے، جو .Google، Inc ("Google") کے ذریعہ فراہم کردہ ایک ویب تجزیاتی سروس ہے۔ Google Analytics آپ کے کمپیوٹر پر رکھی تجزیاتی کوکیز کا استعمال کرتے ہیں، تاکہ ویب سائٹ کو کسی یوزر کے ویب سائٹ کے استعمال کے تجزیے میں مدد مل سکے۔ ویب سائٹ کے استعمال کے بارے میں کوکی کے ذریعہ تیار کردہ معلومات (بشمول آپ کا IP پتہ) آپ کے سرور پر Google کے ذریعہ منتقل اور ذخیرہ کیا جاسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو ویب سائٹ کے آپ کے استعمال کا اندازہ کرنے، ویب سائٹ کی سرگرمی سے متعلق رپورٹوں کو مرتب کرنے اور ویب سائٹ کی سرگرمی اور انٹرنیٹ کے استعمال سے متعلق دیگر سروس فراہم کرنے کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ Google اس معلومات کو تھرڈ پارٹی میں بھی منتقل کرسکتا ہے، جہاں قانون کے ذریعہ ایسا کرنے کی ضرورت ہو، یا جہاں تھرڈ پارٹی Google کی جانب سے معلومات پر کارروائی کرتے ہیں۔ Google آپ کے IP ایڈریس کو کسی دوسرے ڈیٹا کے ساتھ منسلک نہیں کرے گا۔ اس ویب سائٹ کا استعمال کرکے، آپ اپنے طریقہ کار اور مذکورہ مقاصد کے لئے اپنے بارے میں ڈیٹا پر کارروائی کرنے کے لئے Google کو اپنی رضامندی دیتے ہیں۔
سیٹنگز تبديل کريں
آپ اپنی ڈیوائس پر جو کوکیز اسٹور کرنا چاہتے ھیں اسکا انتخاب کریں۔
ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔
XM لائیو چیٹ
اپنے ذاتی معلومات کا اندراج کیجیے۔ اگر آپکا XM اکاؤنٹ ہے تو براۓ مہربانی اپنا شناختی اکاؤنٹ درج کیجیے تاکہ ہماری سپورٹ ٹیم آپکو بہترین سروس فراہم کر سکے۔