7 اثاثی کلاسز - 10+ تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیے LIVE
1 اکاؤنٹ سے فاریکس، اشیاء، قیمتی میٹلز، انرجیز اور ایکویٹی انڈسز پر تجارت کریں۔
XM MT4 اور MT5 تجارتی پليٹ فارمز کے ساتھ عالمی منڈی کی فوری رسائی
XM میں، کلائنٹ کو تجارت میں اسی مطلوبہ مارجن اور 1:1 سے 1000:1 لیورج کے استعمال کی لچک حاصل ہے۔
XM کے مارجن کی ضروریات اور لیوریج آپ کے اکاؤنٹس کی ٹوٹل ایکویٹی پر انحصار کرتی ہیں جیسا کہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے:
لیوریج | ٹوٹل ایکویٹی |
---|---|
1:1 سے 1000:1 تک | 5 $ سے 40000 $ تک |
1:1 سے 500:1 تک | 40001 $ سے 80000 $ تک |
1:1 سے 200:1 تک | 80001 $ سے 200000 $ تک |
1:1 سے 100:1 تک | 200001 $ سے زائد |
مارجن، تجارتی کاروائی کے دروان پیدا ہونے والے کسی بھی credit رسک کی مقدار کے احاطے کا ضمانتی ہے۔
مارجن کا اظہار پوزیشن سائز کی پرسنٹیج سے ہوتا ہے (جیسے کہ %5 یا %1)، اور آپکے تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈ رکھوانے کی واحد وجہ اکاؤنٹ میں مناسب مارحن کی یقین دہانی ہے۔ مثال کے طور پر %1 مارجن پر 1000000 $ کی پوزیشن کیلیے 10000 $ ڈپازٹ درکار ہے۔
فاریکس، سونے اور چاندی کیلیے، اگر نئی پوزیشنوں کیلیے مطلوبہ مارجن اکاؤنٹ کے فری مارجن سے مساوی یا اس سے کم ہے تو نئی پوزیشن کھولی جاسکتی ہیں۔ ہیجنگ کے وقت، پوزیشن اس وقت بھی کھولی جاسکتی ہیں جب مارجن کی سطح %100 سے نیچے ہو کیونکہ ہیجڈ پوزیشن کیلیے مطلوبہ مارجن صفر ہے۔
تمام دیگر انسٹرومنٹ کیلیے، نئی پوزیشن اس صورت میں کھولی جا سکتی ہیں، اگر مطلوبہ مارجن، اکاؤنٹ کے مفت مارجن کے مساوی یا اس سے کم ہو گا۔ ہیجنگ کرتے وقت، ہیجڈ پوزیشن کیلیے مارجن %50 کے برابر ہونا چاہیے۔ اگر حتمی مارجن تقاضے اکاؤنٹ کی کل ایکوئٹی سے مساوی یا اس سے کم ہوں گے تو نئی ہیجڈ پوزیشن کھولی جاسکتی ہیں۔
XM پر، ایکویٹی انڈیکس، Thematic انڈسز اور کیش انرجی CFD پر لیوریج خود بخود لگ جاتا ہے۔ آپ کو موصول ہونے والا لیوریج درج ذیل کے درمیان سب سے کم ہوگا: (ا) آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا لیوریج اور (ب) ٹریڈ کردہ CFD سمبل کا لیوریج۔
مارجن کی کیلکولیشن تجارت کردہ فی انسٹرومنٹ پر کی جاتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب آپ متعدد انسٹرومنٹس پر پوزیشنز اوپن کرتے ہیں تو ہر ایک پوزیشن کے لیے مارجن الگ سے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
نیچے دی گئی مثال میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایکویٹی انڈیکس، Thematic انڈسز اور کیش انرجی CFD کے لیے ڈائنامک مارجن کس طرح کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔ براۓ مہربانی یاد رکھیں کہ یہ اعداد و شمار صرف سمجھانے کی غرض سے دیئے گئے ہیں، لحاظہ انہیں ٹریڈنگ کیلکولیشن کے لیے استعمال کرنے سے گریز کریں۔
درکار مارجن = [لاٹس*کانٹریکٹ سائز* اوپن پرائس] / [(اکاؤنٹ لیوریج، سمبل لیوریج) کا کم ترین لیوریج]
اوپر دیا گیا فارمولا بتاتا ہے کہ پوزیشن کا لیوریج، اکاؤنٹ لیوریج اور اس مخصوص سمبل کے لیوریج کے درمیان سب سے کم ترین ہے۔
مثال 1: کلائنٹ USD اکاؤنٹ کی بیس کرنسی اور 200:1 لیوریج کے ساتھ 34500 USD کی ابتدائی قیمت پر US30Cash کی 10 لاٹس ٹریڈ کرتا ہے۔ عین اسی وقت، US30Cash کے لیے سمبل لیوریج 500 ہے۔
US30Cash پوزیشن کے لیے درکار مارجن (مثال 1) = (34500*1*10) / 200 = 1.725 $
مثال 2: کلائنٹ USD اکاؤنٹ کی بیس کرنسی اور 888:1 لیوریج کے ساتھ 34500 USD کی ابتدائی قیمت پر US30Cash کی 15 لاٹس ٹریڈ کرتا ہے۔ عین اسی وقت، US30Cash کے لیے سمبل لیوریج 500 ہے۔
US30Cash پوزیشن کے لیے درکار مارجن (مثال 2) = (34500*1*15) / 500 = 1.035 $
استعمال شدہ لیورج سے مراد ہے کہ آپ اپنے تجارتی اکاؤنٹ میں موجود رقم سے زیادہ بری پوزیشن پر تجارت کر سکتے ہیں۔ لیورج اکاؤنٹ بطور تناسب ظاہر ہوتا ہے، مثال کے طور پر 50:1، 100:1، یا 500:1۔فرض کیجیے کہ آپکے تجارتی اکاؤنٹ میں $1000 ہے اور آپ 500،000 USD/JPY سائز کی ٹکٹ تجارت کرتے ہیں، آپکا لیورج 500:1 کے برابر ہو گا۔
آپکے اختیار کی رقم میں 500 گنا تجارت کرنا کیسے ممکن ہو گا؟ XM میں مارجن پر تجارت کرنے پر آپکے پاس مفت شارٹ ٹرم کریڈٹ الاؤنس ہوتا ہے: یہ آپکو اپنی رقم سے زیادہ رقم خریدنے کا اختیار دیتی ہے۔ اس الاؤنس کے بغیر آپ صرف $1000 کی ٹکٹ خرید یا فروخت کر سکتے ہیں۔
XM ہر وقت کلائنٹ پر لاگو ہونے والے لیورج ریشیو کی نگرانی کرتا ہے اور لیورج ریشیو میں، اپنے واحد فیصلے سے، کسی بھی معاملے پر اطلاع کیے بغیر، اور/یا XM کے ذریعے کلائنٹ کے تمام یا کسی بھی اکاؤنٹ کو ضروری سمجھا گیا ہو، تبدیلی اور ترمیم (یعنی لیورج ریشیو میں کمی) کا حق رکھتا ہے۔
XM کیساتھ آپ 1:1 سے 1000:1 تک لیورج کا انتخاب کر سکتے ہیں، جسکا انحصار آپکے اکاؤنٹ ٹائپ پر ہے۔ مارجن کی ضروریات ہفتے میں تبدیل نہیں ہوتیں اور نہ ہی ہفتہ وار یا راتوں رات۔ مزید یہ کہ آپ XM میں لیورج کو بڑھانے یا گھٹانے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
ایک طرف آپ لیورج کے استعمال سے، تھوڑی سی سرمایہ کاری کیساتھ مناسب منافع کما سکتے ہیں۔ دوسری طرف، اگر آپ رسک مینجمنٹ کا اطلاق نہیں کرتے تو آپ بھری نقصان بھی اٹھا سکتے ہیں۔
اسی لیے XM لیورج کی رینج فراہم کرتا ہے جو آپکو اپنی ترجیع رسک لیول انتخاب کرنے میں مدد دیتی ہے۔ ایک ہی وقت میں ہم انتہائی خطرے کے باعث، 1000:1 لیورج کے قریب تجارت کا مشورہ نہیں دیتے ہیں۔
XM میں آپ اپنے استعمال شدہ اور فری مارجن کی نگرانی کر کے اپنے رئیل ٹائم رسک ایکسپوثر کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔
بقیہ اور استعمال شدہ مارجن آپکی ایکویٹی بناتے ہیں۔ استعمال مارجن سے مراد وہ رقم ہے جو آپکو تجارت برقرار رکھنے کیلیے جمع کروانے کی ضرورت ہوتی ہے (جیسے کہ اگر آپ اپنا اکاؤنٹ 100:1 لیورج پر طے کرتے ہیں، تو آپکو اپنی تجارت سائز کا %1 الگ رکھنا ہو گا)۔ مفت مارجن وہ رقم ہے جو آپکے تجارتی اکاؤنٹ میں باقی رہ جاتی ہے، اور اس میں آپکے اکاؤنٹ ایکویٹی کے مطابق اتار چڑھاؤ ہوتا ہے، آپ اس سے اضافی پوزیشن کو کھول سکتے ہیں یا کسی بھی نقصان کی بھرپائی کر سکتے ہیں۔
بیشک ہر کلائنٹ اپنے تجارتی اکاؤنٹ کی سرگرمیاں مانیٹر کرنیکا مکمل طور پر ذمہ دار ہے، تو بھی XM مارجن کال پالیسی پر عمل کرتے ہوۓ اس بات کا خیال رکھتی ہے کہ آپکی اکاؤنٹ ایکویٹی، ممکنہ رسک سے زیادہ نہ بڑھے۔
جیسے ہی آپکی کھلی پوزیشن کو برقرار رکھنے کیلیے، آپکی اکاؤنٹ ایکويٹی، %50 مطلوبہ مارجن سے نیچے آئیگی، تو ہم آپکو مارجن کال وارننگ کے ذریعے اطلاع کریں گے کہ پوزیشن کھلی رکھنے کیلیے آپکے پاس مناسب ایکویٹی نہیں ہے۔
اسٹاپ آؤٹ لیول سے ایکویٹی لیول ہے جس پر آپکی کھلی پوزیشن خوبخود بند ہو جاتی ہے۔ جب تجارتی اکاؤنٹ میں ایکویٹی، مطلوبہ مارجن سے کے برابر یا %20 سے نیچے آتی ہے تو کلائنٹ کا اکاؤنٹ اسٹاپ آؤٹ لیول تک پہنچ جاتا ہے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔