MQL5 تجارتی سگنلز

عالمی کمیونٹی میں شامل ھوں

MQL5 کمیونٹی میں فراہم کنندہ کے تجارتی سگنل بڑی تعداد میں موجود ہیں، جنکی کارکرگی ایک مہینے کے دوران تصدیق کی گئی ہے۔ چونکہ MetaTrader، MQL5 کے تخلیق کار کے ذریعے فراہم کیا گیا ہے، اسی لیے آپ XM کے MT4 اور MT5 پلیٹ فارم سے MQL5 تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

MQL5 کی درخواست کیجیے

XM کیساتھ MQL5 سگنلز کا استعمال کرتےھوئے تجارت کے فوائد

  • چونکہ سروس بلٹ ان ھے لہزا انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں
  • انتخاب کرنے کیلیے وسیع فراہم کنندہ سگنل
  • سیٹ اپ اور استعمال میں آسان
  • تاجروں کی مداخلت کی ضرورت نہیں - تجارت خودبخود کاپی ھوتی ھیں
  • ایکسپرٹ ایڈوائزر کیساتھ مل کر استعمال کیا جا سکتا ھے
  • جدید کلاؤڈ آرکیٹیکچر، عالمی سطع پر عملدرآمد کی تاخیر کو کم کرتا ھے

MQL5 تجارتی سگنلز کسطرح حاصل کریں

اسٹیپ 1

کمیونٹی اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کیلیے MQL5.com وزٹ کیجیے

اسٹیپ 2

(آپشنل) اگر آپ کوئی ادا شدہ پروڈکٹ خریدنا چاہتے ھیں تو اپنے MQL5 اکاؤنٹ میں کچھ فنڈ جمع کروائیں

اسٹیپ 3

اپنا XM MT4/MT5 پلیٹ فارم لانچ کیجیے اور ٹول باکس (Toolbox) ونڈو میں "مارکیٹ (Market)" پر کلک کر کے MQL5 مارکیٹ تک رسائی حاصل کیجیے۔

اسٹیپ 4

مین مینیو میں "ٹولز" ("Tools") میں، "آپشن" ("Options") کا انتخاب کریں اور کمیونٹی ("Community") ٹیب پر کلک کر کے XM MT4/MT5 ٹرمینل میں اپنی رجسٹریشن تفصیل کا اندراج کیجیے

اسٹیپ 5

وسیع تعداد میں آپشنز دیکھنے کیلیے، "ٹرمینل" ایریہ سے "سگنلز" پر کلک کیجیے

اسٹیپ 6

زیادہ تفصیل دیکھنے کیلیے کسی بھی سکنل پر دبل کلک کیجیے

اسٹیپ 7

سگنل کو سبسکرائب کرنے کیلیے"ٹرمینل" ایریہ کے اوپری حصے میں "سبسکرائب" بٹن کو کلک کیجیے

اسٹیپ 8

جب آپ سگنل کو سبسکرائب کرينگے تو آپکو شرائط و ضوابط قبول کرنے اور سیکورٹی مقاصد کیلیے پاسورڈ انٹر کرنے کا اشارہ کیا جائیگا

اسٹیپ 9

اپنے پسندیدہ پیرامیٹرز کی وضاحت کیجیے اور سگنل سروس کر شروع کرنے کیلیے “OK” پر کلک کیجیے

اپنی سگنل سبسکرپشن کیسے رینیو کریں

اسٹیپ 1

XM MT4/MT5 پلیٹ فارم لانچ کیجیے

اسٹیپ 2

"ٹرمینل" ایریہ سے "سگنلز" پر کلک کیجیے

اسٹیپ 3

آپشنز کی لسٹ میں اپنا سگنل فراہم کنندہ ڈھونڈیے اور اس پر ڈبل کلک کیجیے

اسٹیپ 4

"ٹرمینل" ایریہ کے اوپری حصے میں واقع "رینیو سبسکریپشن" پر کلک کیجیے

اپنے سگنل پرووائیڈر سے ان سبسکرائب کرنے کا طریقہ

اسٹیپ 1

XM MT4/MT5 پلیٹ فارم لانچ کیجیے

اسٹیپ 2

"ٹرمینل" ایریہ سے "سگنلز" پر کلک کیجیے

اسٹیپ 3

آپشنز کی لسٹ میں اپنا سگنل فراہم کنندہ ڈھونڈیے اور اس پر ڈبل کلک کیجیے

اسٹیپ 4

"ٹرمینل" ایریہ کے اوپری حصے میں واقع "ان سبسکرائب" پر کلک کیجیے

اہم نوٹ

  • تجارتی سگنلز کی سبسکریپشن کی مدت ایک ماہ ھوتی ھے
  • ہر تجارتی اکاؤنٹ، کسی بھی وقت، صرف ایک سگنل فراہم کنندہ کو سبسکرائب کر سکتا ھے
  • ھمارا مشورہ ھے کہ MQL5 مارکیٹ میں خریداری سے پہلے جانچ کر لیں
  • خریداری کے عمل میں کوئی چھپی فیس، کمیشن اور اضافی اسپریڈ نہیں ھوتے
  • آپ جو بھی خریداری کرتے ھیں وہ 3 کمپیوٹرز تک استعمال ھو سکتی ھے
  • آپ اپنے MQL5 اکاؤنٹ میں PayPal، WebMoney، Qiwi، یا credit/ ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے فنڈ جمع کروا سکتے ہیں۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔