iPhone کے لیے MT5

XM MT5 — پلیٹ فارم 1، 7 اثاثی کلاسز

iPhone کیلیے MetaQuotes نے بنائے

mt5 iphone screenshot

عالمی فائننشل مارکیٹس تک رسائی حاصل کیجیے


XM MT5 iPhone Trader تک رسائی کسطرح حاصل کريں

1 اسٹیپ

  • اپنے iPhone پر App Store کھولیے یا یہاں ایپ ڈاؤنلوڈ کیجیے۔
  • سرچ فیلڈ میں MetaTrader 5 کی اصطلاح اندراج کر کے آپ App Store میں MetaTrader 5 کا تعین کر سکتے ھيں
  • iPhone پر سافٹ ویر کو انسٹال کرنے کیلیے، MetaTrader 5 آئکن پر کلک کريں

2 اسٹیپ

  • اپنی ڈیوائس پر ایپ چلائیں۔
  • دائیں نچلی طرف ترتیبات پر کلک کیجیے۔
  • نیا اکاؤنٹ آپشن کا انتخاب کیجیے۔
  • سرچ فیلڈ میں XM Global Limited درج کیجیے۔
  • XMGlobal-MT5 یا XMGlobal-MT5-2 کا بطور سرور آپشن انتخاب کیجیے۔

3 اسٹیپ

  • اپنے لاگ ان اور پاس ورڈ کا اندراج کیجیے
  • اپنے iPhone پر تجارت شروع کیجیے.

عمومی سوالات

میں MT5 پلیٹ فارم تک کسطرح رسائی حاصل کر سکتا ھوں؟

آپ اپنے MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی تفصیلات کا استعمال کرتے ہوئے MT5 پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ MT4 اکاؤنٹ ہولڈر ہیں تو اپنا ایک MT5 اکاؤنٹ کھول کر پلیٹ فارم پر ٹریڈنگ شروع کرسکتے ہیں۔

میں MT5 کی رسائی کیلیے، MT4 اکاؤنٹ کا آئی ڈی استعمال کر سکتا ھوں؟

جی نہیں، MT5 اکاؤنٹ کی تفصیلات درکار ہیں۔ آپ اپنا MT5 ٹریڈنگ اکاؤنٹ بالکل مفت کھول سکتے ہیں۔

میں اپنے MT5 اکاؤنٹ کی تصدیق کس طرح کر سکتا ہوں؟

اگر آپ MT4 اکاؤنٹ کے ساتھ XM کے کلائنٹ ہیں تو آپ دوبارہ ڈاکیومنٹ جمع کرواۓ بغیر ممبرز ایریا سے اضافی MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ البتہ اگر آپ نئے کلائنٹ ہیں تو آپ کو تمام ضروری ڈاکیومنٹس تصدیق کیلیے جمع کروانے ہونگے (یعنی شناخت اور رہائش کا ثبوت)۔

MT5 پر میں کونسے انسٹرومنٹس کی تجارت کر سکتا ھوں؟

XM میں آپ MT5 پلیٹ فارم پر اسٹاک انڈسز، فاریکس، قیمتی میٹلز اور انرجیز سمیت تمام موجودہ انسٹرومنٹس پر تجارت کر سکتے ھیں۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔