ریفر فرینڈ پروگرام

فی دوست $ 150 کمائیں

ابھی کمانا شروع کیجیے
XM پر نئے ھیں؟ ابھی اکاؤنٹ کھولیے
*شرائط و ضوابط لاگو۔ تمام شرائط و ضوابط پڑھنے کیلیے، یہاں کلک کیجیے۔

زیادہ ریفر کریں، زیادہ کمائیں

ھمارا ریفر فرینڈ پروگرام اسلیے تشکیل دیا گیا، تاکہ جتنے لوگ آپ مدعو کرینگے، اتنا ہی فی کامیاب ریفرل پر کمائيں گے۔

1-15 دوستوں کو ریفر کیجیے

فی دوست
$ 80
کمائیں

16-30 دوستوں کو ریفر کیجیے

فی دوست
$ 100
کمائیں

30+ دوستوں کو ریفر کیجیے

فی دوست
$ 150
کمائیں

یہ کس طرح کام کرتا ھے

اپنے ممبرز ایریہ میں لاگ ان کیجیےاور ریفر فرینڈ پروگرام ڈیش بورڈ (Dashboard) پر جائیے

اپنا انوکھا URL شیئر کیجیے یا ای میل کے ذریعے دوستوں کو مدعو کریں

ہر اس دوست پر جو XM اکاؤنٹ کھولتا اور 1 standard لاٹ کی تجارت کرتا ہے، اس پر آپ کیش (نقد) کما سکتے ہیں*

اپنی ترقی کو ٹریک کریں اور ڈیش بورڈ کے ذریعے کمائی واپس لیں

ابھی کمانا شروع کیجیے
XM پر نئے ھیں؟ ابھی اکاؤنٹ کھولیے
*لاٹ کی تعداد خطے کے مطابق تبدیل ھو سکتی ھے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔
تمام شرائط و ضوابط پڑھنے کیلیے، یہاں کلک کیجیے۔

کون شمولیت کر سکتا ھے؟

XM کا ریفر فرینڈ پروگرام، موجودہ اور نئے کلائنٹ کیلیے کھلا ھے۔

بطور ریفرر، پروگرام میں کوالیفائی کرنے کے لیے، آپ کا پہلے تصدیق شدہ XM ریئل اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔ جو کلائنٹس کوالیفائی کریں گے وہ ممبرز ایریا میں لاگ ان کر کے، ریفر فرینڈ ڈیش بورڈ پر نیویگیٹ کرکے اپنے دوستوں کو دعوت دے سکتے ہیں۔

یہ کس طرح کام کرتا ہے؟

فرینڈ ریفر کرنے سے پہلے، آپ کے پاس تصدیق شدہ XM ریئل اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔

اوپر دیے گئے معیار پر اترنے کے بعد، آپ ممبر ایریہ پر لاگ ان کر سکتے ہیں اور ریفر فرینڈ ڈیش بورڈ پر جا سکتے ہیں۔ وہاں سے آپ ایک ریفرل URL ڈھوند کر اپنے دوستوں کو ای میل یا ریفرل URL شیئر کر کے دعوت دے سکتے ہیں۔

ہر کامیاب ریفرل (یعنی، 'ریفری') پر آپ کو ایک قابل واپسی کیش انعام ملے گا۔ کامیاب ریفرل (یعنی ریفری) وہ ہے جو آپ کے ریفرل URL کو کھولے، تصدیق کرواۓ، اپنے ریئل تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈز جمع کرواۓ اور اپنے ڈپازٹ شدہ فنڈز کا استعمال کرتے ہوئے فاریکس، گولڈ یا سلور میں 1 لاٹ ٹریڈ کرچکا ہو۔ مندرجہ ذیل کے مطابق، فی ریفرل کمائی گئی رقم مختلف ہوتی ہے:

  • اگر آپ نے 1-15 دوست ریفر کیے ہیں، تو فی دوست $ 80؛
  • اگر آپ نے 16-30 دوست ریفر کیے ہیں، تو فی دوست $ 100؛
  • اگر آپ نے 30+ دوست ریفر کیے ہیں، تو فی دوست $ 150؛

پروگرام کے ذریعے، بطور ریفرر، کمائی گئی رقم آپ اپنے تجارتی اکاؤنٹ سے نکلوا سکتے ہیں۔

میں کتنے دوستوں کو دعوت دے سکتا ہوں؟

XM ریفر فرینڈ پروگرام، XM کے بارے میں پھیلانے پر وفادار کلائنٹ کو انعام دینے کیلیے تشکیل دیا گيا۔ جیسے کہ آپ لا محدود دوستوں کو دعوت دے سکتے ہیں۔ یاد رکھیے، کہ صرف وہ دوست جو تقاضے پورے کرتا ہے انکے ذریعے ہی آپ انعام کے حقدار ہونگے۔

میں اپنے انعامات کیسے واپس لے سکتا ھوں؟

XM ریفر فرینڈ پروگرام سے کماۓ گئے انعامات خودبخود "MyWallet" میں کريڈٹ ہو جائینگے

انعامات نکالنے کیلیے، ممبر ایریہ میں ڈیش بورڈ پر "MyWallet" پر جائیے۔ وہاں سے آپ اپنا کل بیلنس، آپ انتخاب کر سکتے ہیں کہ آپ نے اپنے تجارتی اکاؤنٹ (ز) میں کتنے نکلوانے اور/یا ٹرانسفر کروانے ہیں۔

جب XM تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈ ٹرانسفر کر رہے ہوں تو، MyWallet کا بھی شمار دوسرے ادائیگی کے طریقوں میں ہوتا ہے۔ آپ پھر بھی XM بونس پروگرام کے تحت ڈپازٹ بونس موصول کرنے کے اہل ہوں گے۔ مزید معلومات کے لیے، یہاں کلک کریں۔

آپکے انتخابی تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈ ظاہر ہونیکے بعد، آپ سٹینڈرڈ پروسیس کے تحت رقم نکلوا سکتے ہیں۔ یاد رکھیے کہ جب بھی آپکے اکاؤنٹ کی بیس کرنسی امریکی ڈالر (USD) میں نہیں ہوتی تو تبادلہ فیس لاگو ہوتی ہے۔

* برائے مہربانی یاد رکھیں کہ ہر علاقے کے لحاظ سے لاٹ کی تعداد مختلف ہے۔ Shares اکاؤنٹ کے کلائنٹ کے پاس پہلے سے تصدیق شدہ اور فنڈ شدہ XM Shares اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے اور پروگرام میں کوالیفائی کرنے کے لیے 5000 $ کی تجارت کرنا ضروری ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔