XM کاپی ٹریڈنگ

کسی بھی وقت ایکسپرٹ کی طرح تجارت کریں

یا اپنی اسٹریٹیجیز سے %50 تک کا منافع حاصل کریں

آپ کو ایک ایکسپرٹ کی طرح کمانے کے لیے خود پہلے ایکسپرٹ بننے کی یا چارٹس کے سامنے گھنٹوں گزارنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کم از کم، اب نہیں! بس ایکسپرٹس کو فالو کریں اور ان کے ٹریڈز کاپی کریں یا دوسروں کے لیے اپنی اسٹریٹیجیز شیئر کرکے %50 تک منافع* حاصل کریں!

*شرائط و ضوابط لاگو

Hero Banner Image

ٹریڈنگ کمیونٹی میں شامل ہوں

اپنے آئیڈیاز شیئرکریں اور پُرجوش انویسٹرز کی کمیونٹی کے ساتھ جڑیں۔

اسٹریٹیجیز کاپی کریں

کامیاب اسٹریٹیجی مینیجر کو فالو کریں، ان کے ٹریڈز کاپی کریں اور ان کے ساتھ آپ بھی منافع کمائیں۔

اپنی اسٹریٹیجیز شیئر کریں

اپنی اسٹریٹیجیز شیئر کریں اور اپنے فالورز کے منافع سے %50 تک کا پرافٹ شیئر کمائیں۔

بس چند منٹوں میں کامیاب اسٹریٹیجیز فالو کرنا شروع کریں

10 ملین سے زائد کلائنٹس کے ساتھ ہماری کمیونٹی بہت بڑی ہے، یعنی بطور ایک انویسٹر، فالو کرنے کے لیے اسٹریٹیجیز کبھی کم نہیں پڑیں گی۔ ٹریڈز کاپی کرنے میں صرف چند منٹ لگتے ہیں، چاہے آپ ویب، iOS، یا Android کچھ بھی استعمال کررہے ہوں۔

فاریکس

انڈسز

الگورتھمک

کموڈیٹیز

*شرائط و ضوابط لاگو

اپنی مہارتیں شیئر کریں
پرافٹ شیئر کمائیں۔ یہ بہت آسان ہے!

اسٹریٹیجی مینیجر کے طور پر کمیونٹی کے ساتھ اپنی اسٹریٹیجیز بناکر شیئر کریں اور اپنے فالورز کو ہونے والے منافع میں سے %50 تک کا پرافٹ شیئر کمائیں۔ جتنے زیادہ آپ کے فالورز ہونگے، آپ اتنا ہی زیادہ کمائیں گے!

*شرائط و ضوابط لاگو

Manager Mobile Image

3 اسٹیپس میں شروعات کریں

Check Icon

1

اکاؤنٹ کھولیں اور اس کی تصدیق کریں

Manager Mobile Image

2

اسٹریٹیجی مینیجر یا انویسٹر کے طور پر سائن اپ کریں

Manager Mobile Image

3

کامیاب اسٹریٹیجیز فالو کریں، یا اپنی اسٹریٹیجیز شیئر کریں!

*شرائط و ضوابط لاگو

عمومی سوالات

سب کو بڑھاؤ|سب بند

کاپی ٹریڈنگ کیسے کام کرتی ہے؟

ایک انویسٹر کی حیثیت سے، آپ ان اسٹریٹیجیز کا انتخاب کرتے ہیں جنہیں آپ فالو کرنا چاہتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ ہر ایک میں کتنی سرمایہ کاری کرنی ہے۔ تمام ٹریڈز جو اسٹریٹیجیز کے اندر پلیس یا کلوز کی گئی ہونگی، وہ آپ کو پورٹ فولیو میں بھی نظر آئیں گی۔ اسٹریٹیجی مینیجر کے طور پر، آپ اپنی اسٹریٹیجیز خود بناتے ہیں اور انہیں ٹریڈرز کمیونٹی کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ اس کے بعد آپ اپنے فالورز کے منافع سے اپنا پرافٹ شیئر کماتے ہیں۔

کیا میں XM پارٹنر اور اسٹریٹیجی مینیجر دونوں ہو سکتا ہوں؟

جی بالکل! اگر آپ XM پارٹنر ہیں تو آپ بغیر کسی دشواری کے انویسٹر یا اسٹریٹیجی مینیجر بن سکتے ہیں۔

کیا کاپی ٹریڈنگ نئے ٹریڈرز کے لیے صحیح ہے؟

جی ہاں! ہمارا کاپی ٹریڈنگ پلیٹ فارم نہ صرف یوزر فرینڈلی اور انٹیوٹیو (الہامی) ہے، بلکہ یہاں نئے ٹریڈرز اپنے سے زیادہ تجربہ کار لوگوں کو فالو کرسکتے ہیں۔ یہ آپ کو تجارت کے بارے میں سیکھنے اور اپنی اسٹریٹیجیز بنانے کے ساتھ مارکیٹ میں مکمل معلومات اور اعتماد کے ساتھ میں تجارت کرنے کا موقع دیتا ہے۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔