7 اثاثی کلاسز - 10+ تجارتی پليٹ فارمز - 1000 سے زائد انسٹرومنٹس۔
ایک اور ویبینار گزر جانے کا افسوس؟ پیش خدمت XM لائیو ایجوکیشن۔ یہاں دیکھیے LIVE
1 اکاؤنٹ سے فاریکس، اشیاء، قیمتی میٹلز، انرجیز اور ایکویٹی انڈسز پر تجارت کریں۔
XM MT4 اور MT5 تجارتی پليٹ فارمز کے ساتھ عالمی منڈی کی فوری رسائی
تفصیلات کے ساتھ سمبل | MT5 سمبل | کم سے کم اسپریڈ (کوٹ کرنسی) | کم از کم/زیادہ سے زیادہ ٹریڈ سائز | کم سے کم مارجن فیصد | لمٹ اور اسٹاپ لیولز* | |
---|---|---|---|---|---|---|
Apple_turbo (AAPL.OQ) | Apple_turbo | 0.27 | 0.04/27 | 0.5% | 0 | مزید پڑھیے |
Microsoft_turbo (MSFT.OQ) | Microsoft_turbo | 0.58 | 0.02/12 | 0.5% | 0 | مزید پڑھیے |
Amazon_turbo (AMZN.OQ) | Amazon_turbo | 0.24 | 0.04/30 | 0.5% | 0 | مزید پڑھیے |
Google_turbo (GOOG.OQ) | Google_turbo | 0.21 | 0.05/34 | 0.5% | 0 | مزید پڑھیے |
Facebook_turbo (FB.OQ) | Facebook_turbo | 0.69 | 0.02/11 | 0.5% | 0 | مزید پڑھیے |
Adidas_turbo (ADSGn.DE) | Adidas_turbo | 0.27 | 0.06/27 | 0.5% | 0 | مزید پڑھیے |
BP_turbo (BP.L) | BP_turbo | 0.0066 | 0.14/84 | 0.5% | 0 | مزید پڑھیے |
سمبل | تفصیل | MT4 / MT5 سرور ٹائم | ہفتہ وار | پیر کو کھلتا | جمعہ بند ھے |
---|---|---|---|---|---|
Apple_turbo | Apple | GMT +3 | 16:40 - 22:55 | 16:40 | 22:55 |
Microsoft_turbo | Microsoft | GMT +3 | 16:40 - 22:55 | 16:40 | 22:55 |
Amazon_turbo | Amazon | GMT +3 | 16:40 - 22:55 | 16:40 | 22:55 |
Google_turbo | GMT +3 | 16:40 - 22:55 | 16:40 | 22:55 | |
Facebook_turbo | GMT +3 | 16:40 - 22:55 | 16:40 | 22:55 | |
Adidas_turbo | Adidas | GMT +3 | 10:10 - 14:00,14:03 - 18:25 | 10:10 | 18:25 |
BP_turbo | BP | GMT +3 | 10:10 - 14:00,14:03 - 18:25 | 10:10 | 18:25 |
*موجودہ مارکیٹ کی قیمت پر پینڈنگ آرڈر کے لیے کم سے کم لیول
کسی بھی کارپوریٹ ایکشن اور/ یا آمدنی کے اعلانات سے پہلے مطلوبہ مارجن تبدیل ہو سکتا ہے۔
جب آپ CFD پر پوزیشن ہیج کرتے ہیں اور اگر آپ کا مارجن لیول %100 سے زیادہ ہے تو مارجن ہمیشہ %50 ہوتا ہے۔
Turbo اسٹاکس کی روزانہ میعاد ختم ہوتی ہے، مطلب یہ ہے کہ تجارتی دن کے اختتام پر تمام پوزیشنز خود بخود بند ہو جائیں گی۔
CFD اسٹاکس فیزیکل شیئرز نہيں ہوتے اور یہ کسی ووٹنگ رائٹس کے تابع نہیں ہیں۔
جب کوئی کارپوریٹ ایکشن ہوتا ہے تو کلائنٹس کے تجارتی اکاؤنٹس پر ہونے والے اثرات کو ختم کرنے کے لیے قیمت میں ایڈجسٹمنٹ کی جاتی ہیں۔
کیلنڈر کی تاریخيں صرف دکھانے کی غرض سے دی جاتی ہیں اور کسی بھی وقت تبدیل ہو سکتی ہیں۔
Turbo اسٹاکس، CFD پروڈکٹس ہیں جن کے مخصوص بنیادی اسٹاکس ہیں اور ان کا لیوریج 200:1 ہوتا ہے۔ Turbo اسٹاکس کی ٹریڈنگ، بنیادی اسٹاک کے تجارتی دن کے آغاز سے شروع ہوتی ہے اور اسی دن کے اختتام پر ختم ہوتی ہے۔ یہ عمل پھر اگلے دن دوبارہ شروع ہوتا ہے۔
turbo اسٹاکس CFD کے لیے درکار مارجن = [لاٹس*کانٹریکٹ سائز* اوپن پرائس] / [(اکاؤنٹ لیوریج، سمبل لیوریج) کا کم ترین لیوریج]
اوپر دیا گیا فارمولا بتاتا ہے کہ پوزیشن کا لیوریج، اکاؤنٹ لیوریج اور اس مخصوص سمبل کے لیوریج کے درمیان سب سے کم ترین ہے جس کی آپ تجارت کررہے ہیں۔
مثال 1: کلائنٹ turbo Amazon CFD کی 10 لاٹس کی تجارت 100 USD کی اوپننگ پرائس پر کرتا ہے، جس میں اکاؤنٹ کی بیس کرنسی USD ہے، اور اکاؤنٹ لیوریج 100:1 ہے۔ اور ساتھ ہی، turbo Amazon CFD کا سمبل لیوریج 200:1 ہے۔
turbo Amazon CFD پوزیشن کے لیے درکار مارجن (مثال 1) = (100*10*10) / 100 = 100 $
مثال 2: کلائنٹ turbo Amazon CFD کی 15 لاٹس کی تجارت 100 USD کی اوپننگ پرائس پر کرتا ہے، جس میں اکاؤنٹ کی بیس کرنسی USD ہے، اور اکاؤنٹ لیوریج 500:1 ہے۔ اور ساتھ ہی، turbo Amazon CFD کا سمبل لیوریج 200:1 ہے۔
Turbo Amazon CFD پوزیشن کے لیے درکار مارجن (مثال 2) = (100*10*15) / 200 = 75 $
آپ تجارتی دن کے دوران کسی بھی وقت پوزیشنز کھول اور بند کرسکتے ہیں (یعنی تجارتی دن شروع ہوتے ہی ایک لانگ Amazon پوزیشن کھولیں اور 10 منٹ بعد پوزیشن کو بند کریں)۔
اس پروڈکٹ کی واحد فیس اسپریڈ ہے۔ اس پر کوئی سواپ یا کمیشن چارج نہیں کیا جائے گا۔
تجارتی دن کے اختتام پر تمام اوپن پوزیشنز خود بخود بند ہو جائیں گی اور اس کے لیے تجارت کے لیے دستیاب آخری قیمت کا استعمال کیا جائے گا۔
آپ Turbo اسٹاکس کی تجارت 200:1 کے زیادہ سے زیادہ لیوریج کے ساتھ کرسکتے ہیں۔
turbo اسٹاکس کی تجارت میں پوزیشنز روزانہ بند ہوتی ہیں، اس لیے آپ ڈیویڈنڈ وصول کرنے کے اہل نہیں ہوتے ہیں۔
Turbo اسٹاکس صرف MT5 پلیٹ فارم پر موجود ہیں۔
آپ turbo اسٹاکس صرف ہمارے Standard اکاؤنٹ کے ساتھ ٹریڈ کرسکتے ہیں۔
مارجن ریٹ کا حساب آپ کے اکاؤنٹ اور تجارت کردہ انسٹرومنٹ کے درمیان سب سے کم مارجن کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔