Ultra Low Standard اکاؤنٹ کیوں کھولیں؟

Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹس منتخب شدہ معروف انسٹرومنٹس کی ایک بہت بڑی تعداد کے لیے سواپ فری ٹریڈنگ کی پیشکش کرتا ہے جیسے کہ گولڈ، EURUSD، GBPUSD، USDJPY، EURJPY اور دیگر بہت سے انسٹرومنٹس۔ یہ اکاؤنٹ اس کے علاوہ بھی آپ کو بہت سے فوائد دیتا ہے:
  • زیرو سواپ
  • زیرو کمیشن
  • 1000:1 تک کا لیوریج
  • میجر پیئرز پر 0.6 پپس جتنے کم اسپریڈز
  • منفی بیلنس پروٹیکشن
  • کم سے کم ڈپازٹ
xm zero mobile screenshot

Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹس کے لیے عمومی سوالات

اگر میں XM کا موجودہ اکاؤنٹ ہولڈر ہوں تو کیا میں Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹ بھی کھول سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ ممبرز ایریا سے ایسا کرسکتے ہیں۔

Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹ کے لیے زیادہ سے زیادہ لیوریج کتنا ہے؟

زیادہ سے زیادہ لیورج 1000:1 ہے۔

کیا میں Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کے لیے تمام XM پلیٹ فارم کا استعمال کر سکتا ہوں؟

جی ہاں، آپ Windows، Mac ،iPhone ،iPad اور Android ڈیوائسز کیلیے MT4 اور MT5 کا استعمال کر سکتے ہیں۔

Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹ کے ساتھ کون سے انسٹرومنٹس ٹریڈ کیے جاسکتے ہیں؟

Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹ کے ساتھ تمام انسٹرومنٹس ٹریڈ کیے جاسکتے ہیں۔

کیا میں کسی اور XM اکاؤنٹ سے Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹ میں فنڈز ٹرانسفر کرسکتا ہوں؟

جی ہاں۔ آپ کرسکتے ہیں۔ تاہم، برائے مہربانی نوٹ کریں کہ آپ کو پہلے سے حاصل شدہ کوئی بھی ڈپازٹ بونس موجودہ اکاؤنٹ سے کٹتا چلا جائے گا اور Ultra Low Micro/Ultra Low Standard اکاؤنٹ میں ٹرانسفر نہیں ہوگا۔

ہم کوکیز کا استعمال آپکو ہماری ویب سائٹ پر بہتریں تجربہ دینے کیلیے کرتے ہیں۔ مزید پڑھیے یا اپنی کوکی سیٹنگ تبدیل کیجیے۔

خطرے کی انتباہ: آپکا سرمایہ خطرے پر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ لیورج پروڈکٹ سب کیلیے موزوں نہ ہوں۔ براہ کرم ہمارے مکمل رسک ڈسکلوژر کو پڑھیے۔